محفوظ وزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ وزن جو کسی زنجیر سے اٹھایا جائے اور وہ اس کے پروف لوڈ کا نصف ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ وزن جو کسی زنجیر سے اٹھایا جائے اور وہ اس کے پروف لوڈ کا نصف ہو۔